ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر11ارب 74کروڑ ڈالر کے ہوگئے

ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر11ارب 74کروڑ ڈالر کے ہوگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (اے پی پی) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق 25اپریل 2014ءکو ملک میں زرمبادلہ کے 11ارب 74کروڑ ڈالر کے ذخائر موجود تھے جبکہ مرکزی بینک کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر میں 32ملین ڈالر کا اضافہ ہونے سے 7ارب 4کروڑ 10لاکھ ڈالر تک پہنچ گئے جو قبل ازیں 7ارب ایک کروڑ ڈالر تھے ۔ رپورٹ کے مطابق دیگر کمرشل بینکوں کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر اور سٹیٹ بینک کے ذخائر 25اپریل کو ختم ہونے والے ہفتہ کے اختتام تک 11ارب 74کروڑ ڈالر تک پہنچ چکے

مزید :

کامرس -