پاکستان مسلم فرنٹ کے چیئرمین پیر ضیاءالمصطفیٰ حقانی نے مرکزی قیادت کا اجلاس طلب کرلیا
لاہور (پ ر) پاکستان مسلم فرنٹ کے مرکزی چیئرمین پیر ضیاءالمصطفیٰ حقانی نے مرکزی اور صوبائی قیادت کا اجلاس آج (اتوار) دوپہر 12بجے مرکزی دفتر جامع حنفیہ غوثیہ شیراکوٹ بندروڈ لاہور میں طلب کرلیا۔ اجلاس میں ملکی امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔