متروکہ وقف املاک بورڈ میں ٹرانسفر پوسٹنگ

متروکہ وقف املاک بورڈ میں ٹرانسفر پوسٹنگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (وقائع نگار )متروکہ وقف املاک بورڈ میں متعدد ٹرانسفر پوسٹنگ کا نو ٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطا بق ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر لیگل منیر احمد خان کو سیلز برانچ میں تعینات کر دیا گیا ہے اور وہ پراپرٹی کے حوالے سے اپنی ڈیوٹی کی کارکرگی رپورٹ ہر ہفتے ،سیکرٹری بورڈ کو پیش کریں گے جبکہ نکی جگہ اسسٹنٹ ایڈمنسٹریٹر ایسٹرن زون سمیرا رضوی کو اسسٹنٹ ایڈمنسٹریٹر لیگل تعینات کیا گیا ہے ۔