نتائج کا اعلان

نتائج کا اعلان

  

 لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے فارسی پارٹ ون سپلیمنٹری2013ئ، ایم اے فزیکل ایجوکیشن پارٹ ون اور ٹو سپلیمنٹری 2013ءاورایم ایس سی ریاضی پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2013ءکے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -