ایم اے ایجوکیشن کے امتحانات 26جون سے شروع ہوں گے

ایم اے ایجوکیشن کے امتحانات 26جون سے شروع ہوں گے

  

لاہور( ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی کے مطابق ایم اے ایجوکیشن پارٹ ون (ایلیمنٹری، سیکنڈری، جنرل)سپلیمنٹری 2013ءاور اینول2014ءکے امتحانات 26جون2014ءجبکہ ایم اے ایجوکیشن پارٹ ٹو(ایلیمنٹری، سیکنڈری، جنرل)سپلیمنٹری 2013ءاور اینول 2014ءکے امتحانات4جون2014ءسے شروع ہوںگے ۔

تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -