رحیم یار خان میں قومی شاہراہ پر کوچ اور ٹرالر میں تصادم 11 افراد زخمی

رحیم یار خان میں قومی شاہراہ پر کوچ اور ٹرالر میں تصادم 11 افراد زخمی
رحیم یار خان میں قومی شاہراہ پر کوچ اور ٹرالر میں تصادم 11 افراد زخمی
کیپشن: rahim yar khan

  

رحیم یار خان (نیوز ڈیسک) ریسکیو ذرائع کے مطابق قومی شاہراہ پر فتح پور کے قریب پیش آنے والے افسوسناک ٹریفک حادثے میں11افراد زخمی ہو گئے ذرائع کے مطابق کراچی سے ملتان جانیوالی مسافر کوچ ٹرالر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں11افراد زخمی ہو گئے ریسکیو ذرائع کاکہنا ہے کہ حادثہ دونوں گاڑیوں کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا،ریسکیو کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کر دیں اور زخمیوں کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا

مزید :

قومی -اہم خبریں -