شمالی چھاﺅنی،بجلی کے شارٹ سرکٹ سے گھر میں آگ لگ گئی
لاہور(کر ائم سیل)شمالی چھاﺅنی کے علاقہ میں بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے سے ہزاروں روپے مالیت کاسامان جل گیا۔بتایاگیاہے کہ بھٹہ چوک کے قریب اشر ف کے گھرمیں بجلی کے شارٹ سرکٹ سے آگ لگنے سے ہزاروں روپے مالیت کا فرنیچر جل گیا،عملہ فائربریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابوپالیا۔