رائیونڈ ،لالچی قصاب نے گدھا ذبح کر کے فروخت کردیا

رائیونڈ ،لالچی قصاب نے گدھا ذبح کر کے فروخت کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم سیل)رائیونڈ کے علاقہ میں لالچی قصاب نے گدھا ذبح کرنے کے بعدفروخت کردیا،پولیس نے قصاب کو گرفتارکرکے ا س کے خلاف مقدمہ درج کر لےا۔بتایاگیاہے کہ رائیونڈ کے علاقہ کے مقامی گاﺅں میں چھیروی نامی قصاب کئی سا لوں سے گوشت کا کا رو با ر کر رہا ہے ۔اس نے گز شتہ روز لالچ مےں آ کر 3من کے وزنی گدھے کو ذبح کرکے فروخت کرناشروع کردیا۔اہل علاقہ نے علم ہونے پر پولیس کو اطلاع دی ۔ پو لےس نے کارروائی کر تے ہوئے قصاب کو گرفتارکرکے اس کے قبضہ سے ایک من گدھے کا گوشت برآمد کرتے ہوئے ملزم کو حوالات میں بندکردیا۔

مزید :

علاقائی -