پتنگ پکڑتے پنجم کلاس کا طالب علم چھت سے گر کر ہلاک

پتنگ پکڑتے پنجم کلاس کا طالب علم چھت سے گر کر ہلاک

  

سمبڑیال(نامہ نگار) پتنگ پکڑتے پنجم کلاس کا طالب علم چھت سے گر کر ہلاک ۔بتایا گیا ہے کہ سمبڑیال کے موضع ساہووالہ کے محلہ رحمانیہ میں رہائش پذیر سرفراز کا پنجم جماعت میں زیر تعلیم تقریباً 10سالہ بیٹا محمد عمر چھت پر مبینہ طور پر پتنگ پکڑتے ہوئے چھت سے گرنے کے باعث شدید مضروب ہوگیا جو بعد ازاں ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبحق ہوگیا ۔

مزید :

علاقائی -