گوجرانوالہ:گھریلو تنازع پر نو بیاہتا بیوی کا اقدام خود کشی
گوجرانوالہ (بےورورپورٹ)نئی نویلہ دلہن خاوند کو خوشیاں دینے کی بجائے خودکشی پر مجبور 3ماہ قبل بننے والے دولہا کی بیوی نے نوک جوک سے تنگ گلے میں پھندا لے کر اپنی زندگی کے خاتمہ کی ناکام کو شش کی ۔بتایاگیا ہے کہ تھا نہ سول لائن کے علاقہ راجپوت کالو نی کے رہائشی محمد اویس کی 3ماہ قبل شادی ہوئی تھی ہنسی خوشی زندگئی بسر ہو رہی تھی کہ گزشتہ روز21سالہ محمد اویس کا اپنی بیوی سے جھگڑ اہو ا جس پر اس نے کپڑا لے کر پھندا بنا کر خود کشی کی ناکام کو شش کی جس کو حالت غیر ہو نے پر ڈی ایچ کیو ہسپتال گوجرانوالہ لایا گےا جہاںڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ گلے میں پھندا نہ ہے بلکہ کو ئی زہریلی کی علامت ہے جس پر اسے طبی امدا د فراہم کرد ی گئی ہے جبکہ حالت تشویشناک ہے ۔