عمران خان کی ایک سال بعد احتجاج کی کال حیران کن ہے ،فرحت اللہ بابر

عمران خان کی ایک سال بعد احتجاج کی کال حیران کن ہے ،فرحت اللہ بابر

  

                       اسلام آباد(اے این این)پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ عمران خان کی طرف سے ایک سال بعد انتخابی عمل پر احتجاج کی کال اوربڑے میڈیاگروپ پرالزام تراشی حیران کن ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ جوکچھ اےک چینل کیخلاف ہورہاہے،اس کے بعد احتجاج شروع ہوا تو غیرجمہوری قوتیں فائدہ اٹھاسکتی ہیں ۔ اس کے پیچھے کون ہے؟ عوام اچھی طرح جانتے ہیں لیکن پیپلزپارٹی اس عمل کا حصہ نہیں بنے گی۔

مزید :

صفحہ اول -