احمد شہزاد کی دھواں دھار بیٹنگ پر لبنانی حسینہ فریفتہ

احمد شہزاد کی دھواں دھار بیٹنگ پر لبنانی حسینہ فریفتہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(خصوصی رپورٹ) سپر اسٹار اوپنر احمد شہزاد جیسے حریف بولرز کے چھکے چھڑا دیتے ہیں۔ شائد ویسے ہی مداحوں اور خاص طور پر حسینا لبنان نیتھالی فراج کے ہوش اڑا دیئے ہیں۔ احمد شہزاد کے ٹوئٹر اکاو¿نٹ کھولیں تو فیمل پرستاروں کی لمبی فہرست آپ کو خوش آمدید کہے گی جس میں ایک خوبصورت اضافہ نیتھالی فراج نے یہ لکھ کر دیا کہ "آپ کو بیٹنگ کرتے دیکھنا مجھے اچھا لگتا ہے۔ میں آپ کی کارکردگی سے بہت متاثر ہوں "نیتھالی فراج دو ہزار دس کی حسینائے لبنان، دو ہزار گیارہ میں مِس ارتھ اور دو ہزار بارہ میں مِس ایشیا پیسفک ورلڈ اسٹار اور مس گلوب کا ٹائٹل جیت کر ایوارڈز کی ہیٹ ٹرک مکمل کی۔ معاملہ جو دل کا تھا تو نیتھالی فراج کی بال پر اسٹروک یوں کھیلا کہ "شکریہ مجھے بھی آپ کا کام بہت پسند ہے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا"۔ حال ہی میں قومی اوپنر کا روسی ٹینس اسٹار ماریہ شراپوا کا ٹوئٹر پر ہی میچ پڑا

مزید :

صفحہ آخر -