ریلوے انتظامیہ نے 7انسپکٹر آف ورکس کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے

ریلوے انتظامیہ نے 7انسپکٹر آف ورکس کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹاف رپورٹر)ریلوے انتظامیہ نے 7انسپکٹر آف ورکس کو تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق انسپکٹر آف ورکس (آئی او ڈبلیو)سکھر جاوید اخترکو انسپکٹر آف ورکس کوئٹہ ،انسپکٹر آف ورکس سبی بابر ملک کو انسپکٹر آف ورکس سکھر،انسپکٹر آف ورکس پراپرٹی اینڈ لینڈ کراچی توقیر ممتاز کوانسپکٹر آف ورکس سبی،انسپکٹر آف ورکس خانپور مقصود احمد کو انسپکٹر آف ورکس پراپرٹی اینڈ لینڈکراچی،انسپکٹر آف ورکس کراچی عبد الخالق کو انسپکٹر آف ورکس فیصل آباد ،انسپکٹر آف ورکس فیصل آباد محمد ارشد کو انسپکٹر آف ورکس وزیر آباد اور انسپکٹر آف ورکس وزیر آباد محمد اقبال تارڑ کو انسپکٹر ورکس جہلم تعینات کردیا گیا ہے

مزید :

صفحہ آخر -