ڈبلیوبی اے ویلٹرویٹ ٹائٹل: عامرخان نے امریکی حریف کوشکست دے دی

ڈبلیوبی اے ویلٹرویٹ ٹائٹل: عامرخان نے امریکی حریف کوشکست دے دی
Lous
کیپشن: Aamir khan

  

لاس ویگاس(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان نے ڈبلیو بی اے ویلٹر ویٹ ٹائٹل جیت لیا۔ عامرخان نے اپنے حریف امریکی باکسر لائس کولازوکومیچ میں 104کے مقابلے میں 119گول سے شکست دی۔ فتح کے بعد گفتگو کرتے ہوئے عامر خان نے کہاکہ وہ اپنے کوچ ورچل ہنٹر کے شکر گزارہیں، اللہ کی رحمت اور محنت سے یہ اعزازحاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ۔

مزید :

کھیل -اہم خبریں -