کراچی کے مختلف علاقوں سے دولاشیں برآمد

کراچی کے مختلف علاقوں سے دولاشیں برآمد
کراچی کے مختلف علاقوں سے دولاشیں برآمد

  

 کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے تین ہٹی اور زمان ٹاﺅن سے 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کے مطابق تین ہٹی پل کے قریب قائم دھوبی گھاٹ سے ایک شخص کی لاش ملی،مقتول کو کسی اور مقام پر قتل کرنے کے بعد لاش کو یہاں لاکر پھینکا گیا۔اُدھرکورنگی کے علاقے زمان ٹاون سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش ملی ہے۔

مزید :

جرم و انصاف -