دالبندین کے قریب مال گاڑی کی 5بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

دالبندین کے قریب مال گاڑی کی 5بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں
دالبندین کے قریب مال گاڑی کی 5بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چاغی، لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) دالبندین کے علاقے میں مال گاڑی کی 5 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ ڈپٹی کمشنر چاغی سیف اللہ کھیتران نے بتایا کہ واقعہ فنی خرابی کے باعث پیش آیا۔ ریلوے ترجمان نے کہا ہے کوئٹہ سے تفتان جانیوالی راشن ٹرین کسی تخریبی کارروائی کا نشانہ نہیں بنی۔ دالبندین سے 10 کلومیٹر کے فاصلے پر ریت کے شدید طوفان کے باعث 3 ڈبے پٹری سے اتر گئے۔

مزید :

سبی -