وفاقی بجٹ 6 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ

وفاقی بجٹ 6 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ
وفاقی بجٹ 6 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ
کیپشن: Images

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے ڈالر کی ترسیلات میں بہتری کے ذریعہ اطمینان بخش پوزیشن میں آنے کے بعد آئندہ وفاقی بجٹ 2014-15ءچھ جون کو قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مقامی میڈیاکے مطابق وزارت خزانہ کے مشیر رانا اسد امین نے چھ جون کوبجٹ پیش کرنے کی تصدیق بھی کردی ۔

مزید :

بزنس -