کراچی سے سیاسی جماعت کے کارکنوں کو قتل کرنے والا تحریک طالبان کا کارندہ گرفتار

کراچی سے سیاسی جماعت کے کارکنوں کو قتل کرنے والا تحریک طالبان کا کارندہ ...
کراچی سے سیاسی جماعت کے کارکنوں کو قتل کرنے والا تحریک طالبان کا کارندہ گرفتار
کیپشن: karachi police

  

کراچی(مانیڑنگ ڈیسک)پولیس نے ویسٹ زون میں کارروائی کرتے ہوئے سیاسی جماعت کے کارکنوں کو قتل کرنے والا تحریک طالبان کا کارندہ گرفتار کر لیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق ویسٹ زون میں ایک کارروائی کے دوران پولیس نے فاروق ٹینشن عرف معاویہ کو گرفتا رکر کے اسلحہ برآمد کر لیا ہے جبکہ ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں ۔ ملزم سیاسی جماعت کے کارکنوں سمیت کئی افراد کو قتل کر چکا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق ملزم فاروق سیاسی رہنماوں کے گھروں پر آئی ای ڈیز نصب کرنے میں بھی ملوث ہے ۔

مزید :

کراچی -