وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ سے رحمان ملک کی ملاقات

وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ سے رحمان ملک کی ملاقات
وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ سے رحمان ملک کی ملاقات
کیپشن: rehman malik

  

کراچی( نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر رحمان ملک سے ملاقات کی ہے، ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملکی اوربالخصوص سندھ میں امن و امان کی صورتحال پر بات چیت کی گئی،صوبے کی سیاسی صورتحال اور ایم کیو ایم کے الٹی میٹم پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا

مزید :

قومی -