ٹنڈو الہ یار، تیز ہوا سے آگ لگ گئی، 100جھونپڑیاں جل گئیں

ٹنڈو الہ یار، تیز ہوا سے آگ لگ گئی، 100جھونپڑیاں جل گئیں
ٹنڈو الہ یار، تیز ہوا سے آگ لگ گئی، 100جھونپڑیاں جل گئیں
کیپشن: tandu allah yar

  

 ٹنڈو الہ یار(نیوز ڈیسک) جھونپڑی میں کھانا پکانے کیلئے جلائی جانیوالی آگ نے آندھی کے باعث100جھونپڑیو ں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے نتیجے میں جھونپڑیوں کے غریب مکین بے گھر ہو گئے ہیں دوسری جانب ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی بھی تیز آندھی چلنے سے امدادی کاموں میں سخت مشکل پیش آ رہی ہے

مزید :

قومی -