سابق بوائے فرینڈ کو ’’ہائے‘‘ کہنے پر سعودی شوہر نے بیوی کو طلاق دے دی

سابق بوائے فرینڈ کو ’’ہائے‘‘ کہنے پر سعودی شوہر نے بیوی کو طلاق دے دی
 سابق بوائے فرینڈ کو ’’ہائے‘‘ کہنے پر سعودی شوہر نے بیوی کو طلاق دے دی

  

 ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق بوائے فرینڈ کو ’’ہائے‘‘ کہنے پر سعودی شوہر نے بیوی کو طلاق دے دی۔ سعودی اخبار ’’صدا‘‘ کے مطابق شوہر اپنی بیوی اور بہن کے ہمراہ پکنک منانے کے لیے پارک میں گیا جہاں اس کی بیوی کا سابق بوائے فرینڈ بھی تھا، بیوی ٹائلٹ جانے کے بہانے اپنے سابق بوائے فرینڈ کے پاس چلی گئی اور اس سے حال دریافت کیا۔ نند نے اسے بوائے فرینڈ کے ساتھ دیکھ کر بھائی کو بتا دیا۔ اس نے بیوی کو پارک ہی میں تشدد کا نشانہ بنایااور پھر طلاق دے دی۔

مزید :

صفحہ آخر -