آتشزدگی کے مختلف واقعات، لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر

آتشزدگی کے مختلف واقعات، لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر

  

لاہور(کرائم سیل) صوبائی دارالحکومت میں آتشزدگی کے مختلف واقعات میں شہریوں کا لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا ۔فائر بریگیڈ کے عملہ نے تمام جگہوں پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔ذرائع کے مطابق شیراکوٹ کے علاقہ بابو صابو میں آئل سٹور میں آتشزدگی کے باعث کئی ہزار لیٹر پٹرول جل گیا ۔اسی طرح سے مناواں کے علاقہ میں امتیاز کے گھر میں آ تشزدگی سے گھر کے دو کمرے مکمل طور پر جل گئے ۔فائر بریگیڈ کے عملہ نے تمام جگہوں پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔

مزید :

علاقائی -