سیکر ٹریٹ ایمپلائز کوآ رڈ ی نیشن کونسل اسلام آباد کا اجلاس 8 مئی کو ہوگا

سیکر ٹریٹ ایمپلائز کوآ رڈ ی نیشن کونسل اسلام آباد کا اجلاس 8 مئی کو ہوگا

  

لاہور (خبر نگار خصوصی) آل پاکستان سیکر ٹریٹ ایمپلائز کوآ رڈ ی نیشن کونسل اسلام آباد کا اجلاس 8 مئی بوقت 3.30 بجے پاک سیکر ٹریٹ اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا ۔اجلاس کی صدارت چو ہد ری محمد حسین طاہر صدر آل پاکستان سیکر ٹریٹ ایمپلائز کوآر ڈی نیشن کونسل کریں گے۔ اجلاس میں چاروں صوبوں کے صدور ،گلگت بلتستان اورآزاد کشمیر سمیت جنرل سیکر یٹریزاور ممبران کوآر ڈی نیشن کونسل شریک ہوں گے۔ اجلاس میں پے سکیل ریوائز تنخواہوں میں اضا فے کے ساتھ ملازمین کی تنخواہوں میں تفر یق سمیت دیگر معاملات پر غور وخوض کیا جائے گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -