پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف نے الطاف حسین کیخلاف قرارداد جمع کرادی

پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف نے الطاف حسین کیخلاف قرارداد جمع کرادی
پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف نے الطاف حسین کیخلاف قرارداد جمع کرادی

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی طرف سے پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے بیان کے خلاف قرار داد پیش کر دی گئی۔قرارداد میں کہا گیا ہے کہ الطاف حسین کے بیان ملکی مفادات کے منافی ہے۔ حکومت سفارتی سطح پربھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ سے مدد طلب کرنے کے بیان کا معاملہ برطانوی حکومت کے ساتھ اٹھائے۔ دہشت گردی کی جنگ میں پاک فوج نے بے مثال قربانیاں دی ہیں،ملکی بقاءکے لیے قربانیاں دے پرقوم فوج کے افسروں اور جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔

مزید :

لاہور -اہم خبریں -