پشاور میں تیزرفتار وین بے قابو ہو کر دکان میں جا گھسی، 2خواتین سمیت5افراد جاں بحق

پشاور میں تیزرفتار وین بے قابو ہو کر دکان میں جا گھسی، 2خواتین سمیت5افراد جاں ...
پشاور میں تیزرفتار وین بے قابو ہو کر دکان میں جا گھسی، 2خواتین سمیت5افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاورتیز رفتار وین بے قابو ہو کر دکان میں گھس گئی جس سے 2خواتین سمیت 5افراد جاں بحق ہو گئے۔ حادثہ چارسدہ روڈ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار وین ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر دکان میں گھسنے سے دکان کی چھت گر گئی۔ 2خواتین سمیت 5افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ ریسکیو1122 کے مطابق چھت کے ملبے تلے پھنسی وین میں سے 4زخمیوں کو بھی نکال لیا گیا ہے۔

مزید :

پشاور -