مولانا مسعود اظہر کودہشتگرد قرار دیئے جانے سے پاکستان پر کوئی اثر نہیں پڑے گا:پاکستانی سفیر

مولانا مسعود اظہر کودہشتگرد قرار دیئے جانے سے پاکستان پر کوئی اثر نہیں پڑے ...
مولانا مسعود اظہر کودہشتگرد قرار دیئے جانے سے پاکستان پر کوئی اثر نہیں پڑے گا:پاکستانی سفیر

  



ہیوسٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکہ میں پاکستانی سفیر اسد مجید خان نے کہاہے کہ مولانا مسعود اظہر کودہشت گرد قراردیئے جانے سے پاکستان پرکوئی فرق نہیں پڑے گا ۔

جیونیوز کے مطابق ورلڈ افیئر کونسل ہیوسٹن میں گفتگوکرتے ہوئے اسد مجید خان نے کہا پاکستان ہر قسم کی دہشتگردی کے خلاف ہے ۔

انہوں نے کہا کہ مولانا مسعود اظہر کودہشت گرد قراردیئے جانے سے پاکستان پر کوئی اثر نہیں پڑے گا ، پاکستان نے اقوام متحدہ کی کارروائی کے دوران ہرقسم کا تعاون کیاہے ۔

مزید : قومی