انگلش ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے لیے بابر اعظم سمر سیٹ کو جوائن کریں گے

انگلش ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے لیے بابر اعظم سمر سیٹ کو جوائن کریں گے
انگلش ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے لیے بابر اعظم سمر سیٹ کو جوائن کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستانی کرکٹر بابراعظم انگلش ٹوئنٹی 20 بلاسٹ کے لیے سمرسٹ کو جوائن کریں گے۔پاکستانی بیٹسمین بابراعظم اب تک 29 انٹرنیشنل ٹوئنٹی 20 میچز میں 53.72 کی اوسط سے 1182 رنز بنا چکے ہیں۔ وہ ویزا کلیئرنس ملنے پر پاکستانی بیٹسمین کاو¿نٹی ٹیم کو تمام 14 گروپ میچز کے لیے دستیاب ہوں گے، اس میں ممکنہ کوارٹرفائنل بھی شامل ہے۔سمرسٹ کے ڈائریکٹر آف کرکٹ اینڈی ہیری نے کہا کہ بابر اعظم جیسے معیاری پلیئر سے معاہدہ ہونا شاندار بات ہے۔

مزید :

کھیل -