رمضان المبارک کے دوران سپریم کورٹ کے اوقات کار صبح ساڑھے آٹھ تا دوپہر بارہ بجے مقرر

رمضان المبارک کے دوران سپریم کورٹ کے اوقات کار صبح ساڑھے آٹھ تا دوپہر بارہ ...

  



مظفرآباد (آئی این پی)چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر نے سپریم کورٹ کے مظفرآباد، میرپور اور راولا کوٹ دفاتر کے لیے رمضان المبارک کے دوران نئے دفتری/عدالت اوقات کار پیر تا جمعرات و ہفتہ 8:30 بجے تا 1:30 بجے دن اور جمعتہ المبارک 8:30بجے تا 12:00بجے مقرر کیے جانے کی منظوری دی ہے۔

رمضان المبارک

مزید : صفحہ آخر


loading...