چیئر مین صادق سنجرانی نے عثمان کاکڑ کو جھاڑ پلا دی

چیئر مین صادق سنجرانی نے عثمان کاکڑ کو جھاڑ پلا دی

  



اسلام آباد (این این آئی) چیئر مین صادق سنجرانی نے عثمان کاکڑ کو جھاڑ پلا دی۔جمعہ جو اجلاس کے دور ان عثمان کڑ نے خیبر پختونخوا کے نیٹ ہائیڈل پرافٹ پر ضمنی سوال پر کہاکہ جناب چیئرمین میرا ضمنی سوال اصول پر مبنی ہے، مجھے بولنے دیں۔ چیئر مین سینٹ نے کہاکہ میں جانتا ہوں آپ اصول کے بڑے پکے ہیں، سوال کریں؟عثما کاکڑ نے کہاکہ میں تو پکا ہوں آپ کو بھی اصول کا پکا ہونا چاہیے۔ چیئر مین سینٹ نے کہاکہ آپ مجھے ڈائریکشن نہ دیں اپنا ضمنی سوال کریں۔

جھاڑ پلا دی

مزید : صفحہ آخر


loading...