سعد رفیق اور ایاز صادق کی خورشید شاہ سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

سعد رفیق اور ایاز صادق کی خورشید شاہ سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی) مسلم لیگ (ن)کے رہنماؤں خواجہ سعد رفیق اور سر دار ایاز صادق نے پیپلز پارٹی کے درمیان خورشید شاہ سے ملاقات کی جس میں تازہ ترین سیاسی صورتحال اور آئندہ کی حکمت عملی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیاگیا۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں سابق سپیکر ایاز صادق‘ سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق اور سید خورشید احمد شاہ کے درمیان قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ملاقات ہوئی۔ اپوزیشن رہنماؤں نے کافی دیر تک ایک دوسرے سے تبادلہ خیال کیا۔
سعد رفیق

مزید :

صفحہ آخر -