موسم گرما کی تعطیلات کا فیصلہ نہ ہوسکا،25مئی نئی تاریخ تجویز

موسم گرما کی تعطیلات کا فیصلہ نہ ہوسکا،25مئی نئی تاریخ تجویز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) حکومت موسم گرما کی تعطیلات کا فیصلہ کرنے میں ناکام،8مئی سے چھٹیاں کرنے کا اعلان واپس، بچے بچیاں پریشان، رمضان المبارک کے روزے کیسے رکھیں گے۔25مئی سے گرمیوں کی چھٹیاں نئی تجویز آ گئی، وزارتِ تعلیم کا تصدیق سے انکار۔ صوبائی حکومت نے گزشتہ ماہ گرمیوں کی تعطیلات ماہِ رمضان کی وجہ سے8مئی سے14اگست تک کرنے کا اعلان کیا تھا۔ماہ رمضان میں صرف تین دن باقی ہیں حکومت چھٹیوں کا فیصلہ نہیں کر سکی۔
تعطیلات

مزید :

صفحہ آخر -