شاہ محمود قریشی سے اسد عمر کی ملاقات باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال

شاہ محمود قریشی سے اسد عمر کی ملاقات باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال

  



اسلام آباد(این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے کی ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ جمعہ کو تحریک انصاف کے سینئر رہنمااسد عمر نے وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

شاہ محمود قریشی

مزید : صفحہ آخر


loading...