پی ٹی سی ایل کی”کارکردگی“ٹیلیفون بلز جمع کرانے کیلئے اتوارآخری دن

پی ٹی سی ایل کی”کارکردگی“ٹیلیفون بلز جمع کرانے کیلئے اتوارآخری دن

  



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) پی ٹی سی ایل کی شاندار کارکردگی، ٹیلی فون کے بلز جمع کرانے کے لئے5مئی بروز اتوار کی تاریخ دے دی۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں اپریل مئی کے ٹیلی فون کے بل جو تقسیم کئے گئے ہیں اس میں بل جمع کرانے کی آخری تاریخ5مئی بروز اتوار دی گئی ہے۔ عوام میں شدید اضطراب پایا جا رہا ہے، پی ٹی سی ایل کو فوری موقف دینے کا کہا جا رہا ہے۔

ٹیلی فون بلز

مزید : صفحہ آخر


loading...