ہوپ کی وزارت مذہبی امور کیخلاف دائر رٹ پر سماعت نہ ہوسکی، 9مئی بحث ہوگی

ہوپ کی وزارت مذہبی امور کیخلاف دائر رٹ پر سماعت نہ ہوسکی، 9مئی بحث ہوگی

  



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ کی وزارت مذہبی امور کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں دائر رٹ پر سماعت نہ ہوسکی۔ 9مئی کو بحث کے لئے نئی تاریخ مقرر۔ معلوم ہوا ہے ہوپ اور وزارت دونوں اطرف سے وکلا بحث کے لئے تیار تھے اوگرہ کیس کی سماعت طویل ہونے کی وجہ سے وزارت مذہبی امور اور ہوپ کے درمیان جاری کیس کی سماعت نہ ہوسکی۔ اب 9مئی کو سماعت کی نئی تاریخ دی گئی ہے۔

بحث

مزید : صفحہ آخر


loading...