رمضان المبارک میں بینک صبح 10 تا 2 بجے تک کھلے رہیں گے

رمضان المبارک میں بینک صبح 10 تا 2 بجے تک کھلے رہیں گے

  



اسلام آباد (آن لائن) رمضان المبارک میں بینک صبح 10 بجے سے 2 بجے تک کھلے رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بینکوں کے اوقات رمضان المبارک میں سرکاری اور نجی بینک صبح دس سے دوپہر دو بجے تک اور جمعتہ المبارک کو صبح نو بجے سے ایک بجے تک لین دیں کریں گے۔

بینک

مزید : صفحہ آخر


loading...