ضلعی انتظامیہ مخیر حضرات کے تعاون سے 301افطار دسترخواں لگائے گی

ضلعی انتظامیہ مخیر حضرات کے تعاون سے 301افطار دسترخواں لگائے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر)ضلعی انتظامیہ رمضان المبارک میں افطاری کیلئے301دستر خوان لگائے گی۔ دستر خوان مخیر حضرات کے تعاون سے لگائے جا رہے۔تحصیل رائیونڈ میں 67، کینٹ میں 29، ماڈل ٹاؤ ن میں 77، تحصیل سٹی میں 66 اورتحصیل شالیمار میں 62دستر خوان لگائے جائیں گے۔

ڈی سی لاہور صالحہ سعید نے کہا کہ تحصیل کی سطح میں اسسٹنٹ کمشنرز دستر خوانوں کو مانیٹر کرینگے۔