اعظم کرامت کھوکھر ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صوبائی جنرل سیکرٹری منتخب

اعظم کرامت کھوکھر ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صوبائی جنرل سیکرٹری منتخب

  



لاہور(پ ر)اعظم کرامت کھوکھر آل پاکستان کھوکھر ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صوبائی جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے۔ اعظم کرامت کھوکھر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آل پاکستان کھوکھر ویلفیئر ایسوسی ایشن کا صوبائی جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر فخر ہے انہوں نے مزید کہا کہ کھوکھر برادری کو درپیش مسائل حل کروں گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...