سلطان ٹیپو شہیدؒکے 220ویں یوم شہادت پر خصوصی نشست

سلطان ٹیپو شہیدؒکے 220ویں یوم شہادت پر خصوصی نشست

  



لاہور(جنرل رپورٹر) شیر میسور‘عظیم مسلم فاتح سلطان فتح علی ٹیپو شہیدؒ کے 220ویں یوم شہادت کے موقع پر ایک خصوصی نشست آج ساڑھے دس بجے صبح ایوان کارکنان تحریک پاکستان‘ لاہور میں منعقد ہو رہی ہے۔نشست کی صدارت تحریک پاکستان کے مخلص کارکن، سابق صدر مملکت اور چیئرمین نظریہئ پاکستان ٹرسٹ محمد رفیق تارڑ کریں گے۔

اس نشست کا اہتمام نظریہئ پاکستان ٹرسٹ نے تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا جا رہاہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...