یوم مطالبات تحفظ ختم نبوت پر دینی جماعتوں کا احتجاج،مظاہرے

یوم مطالبات تحفظ ختم نبوت پر دینی جماعتوں کا احتجاج،مظاہرے

  



لاہور(پ ر)کل مسالک”ورلڈ پاسبان ختم نبوت“جے یو آئی،جے یو پی،جماعت اسلامی،جمعیت اہلحدیث،تحریک ملت جعفریہ،تنظیم علماء مشائخ اہلسنت اور چاروں مسالک علماء بورڈ سمیت تمام مکاتب فکر دینی جماعتوں کے حکومت کی قادیانیت نوازی کیخلاف یوم مطالبات تحفظ ختم نبوت پر ملک بھر میں احتجاج اور مظاہرے ملک بھر کی ہزاروں مساجد میں اجتماعات جمعہ پر علماع کرام نے چوتھی کلاس کے نصاب سے عقیدہ ختم نبوت کی اہم شقیں نکالنے کیخلاف بھر پور صدائے احتجاج بلند کرتے ہوئے لاکھوں عوام الناس سے مذمتی قرار دادیں پاس کروائیں جبکہ ملک کے مختلف شہروں کی بڑی بڑی مساجد کے باہر بعد نماز جمعہ ورلڈ پاسبان ختم نبوت اور دینی جماعتوں کے کارکنوں نے زبردست احتجاجی مظاہرے کیے اور جلوس و ریللیاں نکالیں،علامہ ممتاز اعوان نے کہا کہ تعلیمی نصاب میں عقیدہ ختم نبوت کی اہم شقوں کی دوبارہ بحالی تک احتجاج جاری رہے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...