عمارت حادثہ کی متاثرہ فیملی کو پانچ لاکھ روپے کاامدادی چیک مل گیا

عمارت حادثہ کی متاثرہ فیملی کو پانچ لاکھ روپے کاامدادی چیک مل گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ خصوصی)گورنر پنجاب کی اہلیہ بیگم پروین سرور نے بھاٹی گیٹ بلڈنگ حادثہ میں جاں بحق ہونیوالی فیملی کے ورثاء کو5لاکھ روپے کا امدادی چیک دیدیا جبکہ متاثرہ فیملی کو بچوں کی ایجوکیشن سمیت دیگر معاملات پر اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروا دی، جاں بحق ہونیوالوں کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز متاثرہ فیملی کے سر براہ عمر حیات اور احسن عمر نے گورنر پنجاب کی اہلیہ و وائس چیئر پرسن سرور فاؤنڈیشن بیگم پروین سرور سے ملاقات کی جبکہ اس موقعہ پر سلمان شعیب سمیت دیگر بھی موجود تھے۔
امدادی چیک