طلبہ و طالبات کے مطالعاتی دورے

طلبہ و طالبات کے مطالعاتی دورے

  



لاہور (پ ر)سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول‘ مزنگ‘لاہورکی طالبات اور اساتذہ نے نظریہئ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان اور دی گریژن سکول‘لالہ زار‘ جوڈیشنل کالونی‘جوہر ٹاؤن‘لاہورکے طلبا و طالبات اور اساتذہئ کرام نے ایوانِ قائداعظم کا مطالعاتی دورہ کیا۔

ؒ، -1شاہراہِ نظریہئ پاکستان‘ جوہر ٹاؤن‘ لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔ دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹ نے گورنمنٹ ہائی سکول فار گرلز‘ سنت نگر‘لاہور اورفیڈرل گورنمنٹ بوائز مڈل سکول‘ پاکستان منٹ‘لاہور کا وزٹ کیا۔ ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ ایوانِ قائداعظمؒ اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد 355تھی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...