عبیر ویلفیئر ٹرسٹ نے تین نا معلوم لاشوں کو سپر د خا کر دیا

عبیر ویلفیئر ٹرسٹ نے تین نا معلوم لاشوں کو سپر د خا کر دیا

  



لاہور(پ ر) عبیر ویلفیئر ٹرسٹ نے ایک موریہ پل کے قریب سے ملنے والے 35سالہ شخص کی لاش،فرخ آباد گھاٹی جی ٹی روڈ پر گاڑی کی ٹکر سے ہلاک ہونے والی 70سالہ خاتون اور نواشریف ہسپتال کے قریب30سالہ نامعلوم شخص کی لاش کو سپرد خاک کر دیا۔ورثا ء عبیر ویلفیئر ٹرسٹ جی ٹی روڈ شاہدرہ پر رابطہ کر سکتے ہیں فون نمبر 37911197۔

مزید : میٹروپولیٹن 1