ہانگ کانگ میں سونے کے نرخوں میں کمی

ہانگ کانگ میں سونے کے نرخوں میں کمی

  



ہانگ کانگ(آئی این پی/شِنہوا)ہانگ کانگ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی،چائنہ گولڈ اینڈ سلور ایکسچینج سوسائٹی کے مطابق جمعہ کو گزشتہ روز کے مقابلے میں سونے کے نرخ26ہانگ کانگ ڈالر کی کمی سے11882ہانگ کانگ ڈالر(1515.56امریکی ڈالر) پر بند ہوئے۔ ایک امریکی ڈالر7.84ہانگ کانگ ڈالر کے برابر ہے۔

مزید : عالمی منظر


loading...