بیلٹ اینڈ روڈ ممالک کے ساتھ گان سوکا سہ ماہی تجارتی حجم 1.3ارب ڈالر ہو گیا 

بیلٹ اینڈ روڈ ممالک کے ساتھ گان سوکا سہ ماہی تجارتی حجم 1.3ارب ڈالر ہو گیا 

  



لان ژو(آئی این پی/شِنہوا)چین کے شمال مغربی صوبے گان سوکی بیلٹ اینڈ روڈ ممالک کے ساتھ تجارت میں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران  6فیصد کا اضافہ ہوا جس کے مطابق کل تجارتی حجم 8.83ارب یوآن (1.3ارب امریکی ڈالر) رہا۔جبکہ بیلٹ اینڈ روڈ ممالک کے ساتھ  اس کا تجارتی حجم کل تجارت کا 54.1فیصد یا 4.78ارب یوآن رہا۔دریں اثناء صوبے کے نجی کاروباری اداروں کی غیر ملکی تجارت میں 5.2فیصد کا اضافہ ہوا۔اور تجارتی حجم3.82ارب یوآن رہا جوکہ صوبے  کی کل تجارت کا43.3فیصد ہے۔

مزید : عالمی منظر