Jazzنے ا سپیکٹرم لائسنس کی تجدید کے لیے ہائی کورٹ سے رابطہ کر لیا

Jazzنے ا سپیکٹرم لائسنس کی تجدید کے لیے ہائی کورٹ سے رابطہ کر لیا

  



لاہور(پ ر)جاز نے حکومت پاکستان کی جانب سے نئے ا سپیکٹرم لائسنس کی تجدید تک موجودہ ا سپیکٹرم لائسنس کو جاری رکھنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی۔ اس درخواست کا مقصد Jazzکے 58ملین صارفین کو ٹیلی کام، براڈ بینڈ اور موبائل مالیاتی سروسز کی مسلسل فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔ پاکستان کی ڈیجیٹل ترقی کا انحصار اس وقت ٹیلی کام کی صنعت کے فروغ پر منحصر ہے جہاں سرمایہ کاری میں شفافیت انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔Jazzپاکستان میں ڈیجیٹل انقلاب کو فروغ دینے کے لیے پرعز م ہے۔

مزید : علاقائی