داتا دربار، نامعلوم شخص کی لاش برآمد

داتا دربار، نامعلوم شخص کی لاش برآمد

  



لاہور (کرائم رپورٹر) داتا دربار پولیس اسٹیشن کے قریب پڑی ہوئی 50سالہ شخص کی پڑی ہوئی لاش دیکھ کر راہگیروں نے پولیس کو اطلاع کردی جس پر انہوں نے پہنچ کر لاش تحویل میں لے کر شناخت نہ ہونے پر مردہ خانے منتقل کردیا۔پولیس کے مطابق مرنے والا حلیے سے نشی معلوم ہوتا ہے اور اس کی موت نشہ زیاد ہ مقدار میں لینے کی وجہ سے ہوئی۔

مزید : علاقائی