4پولیس افسران کے تقرر و تبادلے

4پولیس افسران کے تقرر و تبادلے

  



لاہور(کر ائم رپو رٹر) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ عارف نواز خان نے4پولیس افسران کے تقرر و تبادلہ کے احکامات جاری کر دئے،تفصیلات کے مطابق ایس پی انویسٹی گیشن حافظ آباد محمد طاہر مقصود کو ایڈیشنل ایس پی مدینہ ٹاؤن فیصل آباد،ایڈیشنل ایس پی مدینہ ٹاؤن فیصل آباد محمد اکمل کو ایس پی انویسٹی گیشن شیخوپورہ،تقرری کے منتظرناصر مختار راجپوت کو اے آئی جی ٹریننگ سی پی او پنجاب جبکہ ایس ڈی پی او سٹی سیالکوٹ حنا منور کو سنٹرل پولیس آفس پنجاب لاہور رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا۔

مزید : علاقائی