لاہور ہائیکورٹ میں رمضان سے قبل مہنگائی کیخلاف متفرق درخواست دائر

لاہور ہائیکورٹ میں رمضان سے قبل مہنگائی کیخلاف متفرق درخواست دائر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)رمضان المبارک کی آمد سے قبل اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کولاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیاہے، یہ متفرق درخواست جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا ہے کہ رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی اشیائے خوردونوش کی قیمتیں کنٹرول سے باہر ہوگئی ہیں۔عالمی منڈی میں پیٹرولم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا براہ راست عوام کو کوئی فائدہ نہیں۔
متفرق درخواست

مزید :

علاقائی -