نواز شریف،مریم نواز اور صفدر کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کیخلاف دائر درخواست خارج

نواز شریف،مریم نواز اور صفدر کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کیخلاف دائر ...

  



لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے میاں نوازشریف،مریم نواز اور کیپٹن (ر)صفدر کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے خلاف دائردرخواست عدم پیروی کی بنا پر خارج کر دی،یہ درخواست عامر ظہیر ایڈووکیٹ کی طرف سے دائرکی گئی تھی۔درخواست گزار سپریم کورٹ کی طرف سے میاں نواز شریف کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد ہونے کے بعد میاں نواز شریف کی حد تک اپنی درخواست سے دستبردار ہوگیا تھا۔

خارج

مزید : علاقائی


loading...