پرویزالٰہی لندن پہنچ گئے، شہبازشریف سے ملاقات نہ کر نے کا فیصلہ

پرویزالٰہی لندن پہنچ گئے، شہبازشریف سے ملاقات نہ کر نے کا فیصلہ

  



لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سپیکرپنجاب اسمبلی چودھری پرویزالہٰی لندن پہنچ گئے۔ میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے چودھری پرویزالہٰی نے کہا کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدارکوسب کی حمایت حاصل ہے، میں جس عہدے پربھی ہوں اللہ کاشکرہے، انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کیساتھ جووعدہ کیاہے اس پرقائم ہیں، پنجاب اسمبلی میں 8ماہ میں 16 بل پاس ہوئے جوسب سے زیادہ ہیں۔ صحافی نے شہباز شریف کے ساتھ ملاقا ت سے متعلق سوال کیا تو چودھری پرویزالہٰی نے کہا کہ شہبازشریف سے ملاقات نہیں ہوسکتی۔

پرویزالہٰی

مزید : صفحہ اول


loading...